Pay in installments of $150.00 with
,
and
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 17 - Jul 22
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
کہین و مہین | Khaeen O Miheen | Dr Abdul Muhaimin
کالم نگاری بیک وقت اپنے اندر بہت کچھ سموئے ہوتی ہے، یہ صحافت و ادب بھی ہے اور حکایت و داستاں سرائی بھی ، اور اس میں تقریر و خطابت بھی شامل ہے، کالم نگار کا قلم کبھی شبنم برساتا ہے اور کبھی شعلے، یہ بھی تو معاشرے کے ناسور پر نشتر لگاتا ہے اور کبھی دلوں پر مرہم رکھتا ہے، کالم نگاری ایک ایسا فن ہے جو ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے، ڈاکٹر عبدا ھیمن کی کالم نگاری بلاشبہ ان تمام اوصاف سے مزین ہے، آپ کی ہر تحریر قاری کو ایک طرف تسکین کا سامان مہیا کرتی ہے تو دوسری طرف اسے کسی نئی منزل کی راہ پر ڈال دیتی ہے، ان کا تحریر اور تقریر کا انداز ہم عصر لکھاریوں سے منفرد ہے، ادب برائے زندگی کے فلسفہ پر کامل یقین رکھتے ہوئے ڈاکٹر تھیمن اپنی تحریر اور تقریر سے قارئین و سامعین کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتے ہیں جس میں انسان محبت کی فضاء میں بستا ہو اور اس کے سامنے کوئی رکاوٹ نہ ہو، ڈاکٹر ھیمن سچے دل کے ساتھ لفظوں کے موتی پروتے ہیں، وہ ایک مخلص انسان ہیں، دکھی لوگوں کے درد کو زبان دیتے ہیں، وہ صرف لکھتے نہیں بلکہ اپنے قلم اور ہاتھوں سے دکھی انسانیت کے دکھ درد کم کرنے میں مصروف رہتے ہیں، خالق کا ئنات ہر دور میں ایسے قابل ادیب، لکھاری، فلاسفہ اور حکیم بھیجتا ہے جو بھٹکے لوگوں کو راہ راست پر لانے کی تگ و دو میں لگے رہتے ہیں، ہمارے عہد میں ڈاکٹر ھیمن ان عظیم لوگوں میں سے ایک ہیں، ڈاکٹر عبدالمین کی کتاب کہین و مہین ایک بہترین کتاب ہے جو ہماری طلب کو ختم نہیں کرتی بلکہ اس کو مزید بڑھاتی ہے، اللہ کرے مرحلہ شوق نہ ہو ئے۔
پروفیسر ملک ناصر داؤد
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج شیروان، ایبٹ آباد
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
4.2 ★★★★★
Based on 7 reviews
Sort
Product Reviews
★★★★★ 5
Nice shoes
Size: 9, Color: Cognac
My Husband loves it 😍
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 11, 2026
★★★★★ 4
I just need the size 12
Size: 12, Color: Tan
Gm.i made a mistake the first time when I order the size 13. I return it because it was to big .so I reorder a size 12 now am looking at my order they still sending me the same size 13 i will have to return it again because it is to big sorry I dont know what going
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 8, 2026
★★★★★ 3
Worth the price
Size: 10, Color: Tan
A little tie on the valley,
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 20, 2026
★★★★★ 5
Good
Size: 9, Color: Black
Good good good
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 24, 2025
★★★★★ 5
Le quedaron bien a mi hijos
Size: 8.5, Color: Black
El zapatos ese buenísimo
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 3, 2025